بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج شام 5 بجے بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان بجٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5598 خبریں موجود ہیں
حاجیوں کی آمد کے بعد پہلی حج پرواز 354 سرکاری حاجیوں کو لے کر صبح 9 بجے لاہور پہنچی۔ دوسری حج پرواز190 سرکاری کوٹے کے حجاج کرام کو لےکر ڈھائی بجے لاہور پہنچے گی تیسری حج پرواز 120 عازمین کو مزید پڑھیں
نئے بجٹ میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو نشانہ بنایا ہے۔ بجٹ 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے پر بھاری انکم ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ نئے بجٹ کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں پر کوئی ٹیکس نہیں مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی خطرات سے دوچار ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے ریڈ زون میں آ گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے پراجیکٹ نیشنل مزید پڑھیں
سعودی حکومت کی بار بار وارننگ کے باوجود کئی لوگ غیر قانونی طور پر حج پر پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حج کے دوران مرنے والوں میں زیادہ تر ایسے عازمین تھے جو بغیر دستاویزات کے مزید پڑھیں
پاکستان اس ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان پر اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں
سال 2024 کا حج اختتام پذیر ہوگیا، رواں سال 2024 کے حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں شدید گرمی رہی جس کے باعث 580 عازمین جان کی بازی ہار گئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں
عید کے بعد حکومت کو سخت مہلت دینے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان سرگرم ہوگئے، مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس 29 جون بروز ہفتہ بعد نماز ظہر 2 مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس کے تحت امریکا میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں
ملتان میں عید پر جنک فوڈ کھانے سے شہری گیسٹرو کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے 166 مریض لائے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال ملتان میں 55، مزید پڑھیں