وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ملک اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں قربانی کا مقصد اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرنا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5598 خبریں موجود ہیں
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے کہا کہ میں امریکی حکومت کی جانب سے دنیا مزید پڑھیں
پاکستان میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم بالائی علاقوں اور بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر مزید پڑھیں
سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 3 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایوان صدر میں گریڈ 4 سے 14 تک کی 41 خالی مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، لوگوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنےکی مزید پڑھیں
لاکھوں عازمین حج کا مرکزی حصہ ادا کرنے کے لیے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نماز قصر اور جمع کی صورت میں ادا کریں گے اور خطبہ حج سنیں گے۔ حج کے اہم ستون مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد ٹی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران جو بات کی اس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ 6 جون کو قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں
130 سالہ الجزائری خاتون حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی، جہاں ایئر لائن اور ایئرپورٹ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 130 سالہ سارہ ہدہ کا ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا مزید پڑھیں
12.5 کروڑ سے زائد آبادی والے پنجاب کے ہر شہری پر کتنا واجب الادا ہے اس کی تفصیلات بجٹ دستاویزات میں سامنے آئی ہیں۔ جون 2024 کے آخر تک پنجاب حکومت پر 1685 ارب روپے کا قرضہ ہو گا۔ اس مزید پڑھیں