پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی کی اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5598 خبریں موجود ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث بینک 17 سے 19 تاریخ تک بند رہیں گے جب کہ مزید پڑھیں
سینیٹ کی کمیٹیوں میں ارکان کی تبدیلی کا عمل جاری ہے اور 10 سینیٹرز نے اپنی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹراسحاق ڈار نے اپنی 2 کمیٹیوں کی رکنیت تبدیل کردی، آغا شاہ زیب درانی اور مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے روز ملک بھر میں موسم گرم رہے گا تاہم عید کے بعد بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے آخر میں ملک میں بارشوں کے دو سلسلے آئیں گے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کے لیے بی فارم کی شرط ختم کردی۔ تعلیم کے سیکرٹری محی الدین وانی نے کہا کہ بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک بڑی وجہ فارم بی ہے، “اس نے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان 100 دنوں میں 53 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کر رہے ہیں، جس سے ثابت ہو رہا مزید پڑھیں
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق بجٹ کے نفاذ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ہائی سپیڈ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل بنانے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ اپیل میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال 2025-2024 کے بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے لیے 93 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جب کہ صحت کے شعبے کے لیے 27 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مزید پڑھیں