ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس (ٹوئٹر) کمپنی کے بانی ایلون مسک نے اپنا دورہ ہندوستان ملتوی کرتے ہوئے ہندوستان نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔ ایلون مسک نے آج صبح اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5587 خبریں موجود ہیں
ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ مزید پڑھیں
برطانوی کاؤنٹی ڈربی شائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ برٹش جیولوجیکل سروے (بی جی ایس) نے جمعہ کی صبح بیلپار کے قریب 2.5 شدت کے زلزلے کی تصدیق مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد دنیا میں خام مزید پڑھیں
ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تھا، تاہم، بالآخر یہ رجحان ٹوٹ گیا اور جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودیوں کی مذہبی تعطیلات تک ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار امریکی ٹی وی نے اپنی نشریات میں کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حملہ 23 سے 30 اپریل تک مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں سے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور طالبان مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں آئی ٹی، قابل تجدید توانائی، زراعت اور معدنیات مزید پڑھیں