پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے طے شدہ فارمولے کے حوالے سے اہم انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو راستہ دے دیا، پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1600 خبریں موجود ہیں
دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے بری خبر ہے، نئے بل میں 2001 کے آرڈیننس کی دفعہ 101 میں سیکشن 3 اے اور 3 بی شامل کرنے کی تجویز ہے۔ اس کی منظوری کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے مزید پڑھیں
آستانہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے اور عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے پر شنگھائی تعاون تنظیم کی تعریف کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں تاخیر سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری و بورڈ آف مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ’’ورلڈ پلاسٹک بیگ فری ڈے‘‘ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم پلاسٹک مزید پڑھیں
حکومت ملکی معیشت کی بحالی کے لیے بڑے اقدامات کر رہی ہے، ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ ایکشن بھی جاری ہے۔ آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیاء کی سمگلنگ کے باعث عوام کو بدترین حالات کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والی ورچوئل گفتگو میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس ہوا، حکومت کو پہلے اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے تھے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی، ہم کیسی مزید پڑھیں
راولاکوٹ شہر کے وسط میں واقع پونچھ ڈسٹرکٹ جیل سے 19 قیدی دن دیہاڑے فرار ہوگئے۔ قیدیوں میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات کی سمگلنگ کے الزامات میں گرفتار ملزمان شامل ہیں۔ معلومات کے مطابق شہر میں سیکیورٹی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کے لیے “مریم کی دستک پروگرام” کے لیے نماندوں کی رجسٹریشن شروع کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ‘مریم کی دستک پروگرام میں کہا کہ لوگوں کو مزید پڑھیں