ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے رئیسی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1600 خبریں موجود ہیں
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 7 پروازوں میں 1000 سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ بشکیک میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبر کو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان ایک عظیم دوست کے انتقال پر سوگوار ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر مزید پڑھیں
ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر چارج سنبھالیں گے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیم کو ایرانی صدر مزید پڑھیں
سعودی عرب، قطر، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات اور روس نے تباہ ہونے والے ایرانی صدارتی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کو تعاون کی پیشکش کی ہے جب کہ یورپی کمیشن نے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سیٹلائٹ مزید پڑھیں
ہندوستان میں مسلمانوں کی پارلیمنٹ سمیت ہر شعبے میں محدود نمائندگی ہے۔ ہندوستان ایک ایسی ریاست بن چکا ہے جہاں مسلمانوں کو جان بوجھ کر پسماندگی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ پچھلی دہائی سے مودی حکومت ہندوستان کی سب مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام بھی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ بشکیک جائیں گے۔ صورتحال تسلی بخش ہونے پر پاکستانی طلباء کو مزید پڑھیں
کرغیز حکومت اور پاکستانی سفیر کے جائزے کے مطابق اس وقت مجموعی صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات ہیں۔ صبح 10 بجے تک صورتحال قابو میں ہے، صدر اور کابینہ مزید پڑھیں