مدینہ منورہ اور گردونواح میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مسجد نبوی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، سسٹم فیل ہوگیا، بارش کا پانی مسجد کے اندر داخل ہوگیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1600 خبریں موجود ہیں
بلوچستان کی ایپکس کمیٹی نے سمگلنگ کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سرفراز احمد بگٹی کی زیرصدارت کوئٹہ میں اجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم، مزید پڑھیں
واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ سمنت گوئل سکھ رہنماؤں گرپنت اور نت کے قتل کی سازش میں ملوث ہیں۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو فوری طور پر 1.1 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کے حوالے سے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، جس میں پاکستان مزید پڑھیں
غزہ کی صورتحال پر عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر موجود امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں
کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ با ڈاک کے نعرے لگائے۔ کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر سکھ برادری مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر کوئی کارروائی کرنے سے پہلے امریکی تحفظات سننے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ واشنگٹن میں ایک بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے مزید پڑھیں
امریکہ میں کیے گئے ایک حالیہ سروے میں امریکیوں کی اکثریت نے صدر بائیڈن کی انتظامیہ کو ناکام قرار دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبولیت کے مزید پڑھیں
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کو غزہ کی سرحد پر واقع شہر رفح پر حملے سے روک سکتا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ہوئی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں