سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت کے لیے 27 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف ایک ماہ میں دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا، جیک سلیوان نے مزید پڑھیں

عید الاضحی کب ہو گی؟

عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کی پیشین گوئی کے مطابق، ذوالحجہ کا چاند مصر میں عید الاضحیٰ 2024 کے پہلے دن جمعرات 6 جون مزید پڑھیں

سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا دورہ امریکہ، فنانس کارپوریشن حکام سے ملاقات

دورہ امریکا پر موجود وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی فنانس کارپوریشن کے حکام سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے علاقائی نائب صدر سے ملاقات کی مزید پڑھیں