مائیکروسافٹ سروسز متاثر: سائبر سیکیورٹی مسئلہ اب بھی حل نہیں ہوا

مائیکروسافٹ سروسز متاثر: دو دن بعد بھی مسئلہ حل نہیں ہوا سائبر سیکیورٹی سروس پرووائیڈر کراؤڈ اسٹرائیک کی جانب سے مائیکروسافٹ سسٹمز کو بھیجے گئے۔ سیکیورٹی اپ ڈیٹس کے دو دن بعد بھی مسئلہ حل نہیں ہوسکا۔ CrowdStrike ایک امریکی مزید پڑھیں

امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری

امریکی کمپنیزنےپاکستان میں صرف13کروڑ70لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کی،اسٹیٹ بینکمالی سال 2023-24 میں پاکستان میں 1 ارب 900 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جون میں مزید پڑھیں

افغانستان کو فراہم کردہ امریکی فنڈز کے عسکریت پسندوں تک پہنچنے کا انکشاف

طالبان نے کئی ذرائع سے امریکی فنڈنگ ​​حاصل کرنے کی کوشش کی امریکی محکمہ خارجہ کے دو بیورو طالبان حکومت کی طرف سے افغانستان کو فراہم کی جانے والی 293 ملین ڈالر کی امداد کی اطلاع دینے میں ناکام رہے۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے بھارتی بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے حکومتی انکار کا ثبوت مانگ لیا

پی سی بی کا بھارتی بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان منتقل کرنے کی اجازت کا تحریری ثبوت طلب کرنے کا اعلان پی سی بی نے بھارتی بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان منتقل کرنے کی اجازت دینے سے بھارتی مزید پڑھیں