پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری “ڈیٹا بینک” قائم کرنے پر اتفاق

پنجاب میں پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری “ڈیٹا بینک” کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) کے قیام پر وزیراعظم مریم مزید پڑھیں