تنازع کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون: وزیراعظم شہباز شریف

تنازع کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ،وزیراعظم . وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا تنازع پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم ستون ہے اور رہے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کی حمایت کااعادہ مزید پڑھیں