(محکمہ ایکسائز ملتان کی بڑی کارروائی )ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سربمہر

ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی پر پراپرٹی ٹیکس کارروائی، 1 کروڑ 35 لاکھ کی عدم ادائیگی پر سیل ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان کی بڑی کاروائی ایک کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی ملتان ملحقہ ڈی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے اضلاع میں محکمہ جنگلات کے رقبے واگزار کرانیکا فیصلہ

محکمہ جنگلات کی سرکاری اراضی واگزار کرانے کا فیصلہ، قبضہ مافیا کے خلاف بڑا اقدام ملتان (خصوصی رپورٹر) جنوبی پنجاب کے اضلاع میں محکمہ جنگلات کے مقبوضہ رقبے واگزار کرانے کا فیصلہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی۔اس ضمن میں مزید پڑھیں

ایرانی فوج کے ایک اور کمانڈر زندہ نکل آئے، اسماعیل قاآنی کی جشن میں شرکت

اسماعیل قاآنی زندہ ہیں: ایرانی کمانڈر کی منظر عام پر واپسی ایرانی فوج کے ایک اور اہم کمانڈر کی شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں۔ ، قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل اسماعیل قاآنی کی تہران میں اسرائیل کیخلاف فتح کے مزید پڑھیں

ایرانی جوہری تنصیبات کے نقصان سے متعلق انٹیلیجنس رپورٹ ’غلط اور گمراہ کن ہے‘، وائٹ ہاؤس

ایرانی جوہری رپورٹ گمراہ کن، وائٹ ہاؤس کا سخت ردعمل وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصان سے متعلق ابتدائی انٹیلیجنس رپورٹ کو تسلیم تو کرلیا ۔ تاہم مزید پڑھیں

ایران یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کریگا تو اس پر پھر حملہ کریں گے: ٹرمپ

ایران یورینیئم افزودگی روکنے کیلئے امریکی دباؤ دی ہیگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران یورینیئم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے تو اس پر دوبارہ حملہ کریں گے۔ دی ہیگ میں جاری نیٹو سمٹ کے مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوئی نہیں پوچھ رہا، شیری رحمان

اسرائیل کے جوہری ہتھیار اور عالمی ردعمل: شیری رحمان کی تنقید پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوئی نہیں پوچھ رہا۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

ایم این ایس یونیورسٹی:سیکرٹری زراعت کے ایماء پر ڈی جی اینٹی کرپشن نے گن پوائنٹ پر وی سی سے استعفیٰ لے لیا

محمد نواز شریف یونیورسٹی انتظامی بحران: ایکٹنگ وی سی سے زبردستی استعفیٰ اسلام آباد (سپیشل رپورٹر/بیٹھک سپیشل) صوبے میں شعبہ زراعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کے مبینہ ذمہ دار، صوبائی سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے اپنے دوست مزید پڑھیں