جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے بغاوت کی کوشش کرتے ہوئے صدارتی محل اور اہم مقامات پر قبضہ کرلیا تاہم صدر لوئس آرس کی اپیل پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی بغاوت ناکام ہوگئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2592 خبریں موجود ہیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی موجودہ حکومت سے بات کرے گا اسے منہ کالا کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 2024 اور 25 کا جائزہ لیا گیا اور وزیر اعظم مریم نواز شریف نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے فوری مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ کی گئی، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ اماراتی حکام نے عوام کو بہت زیادہ پانی پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کیا تھا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے اپنے انتخابات شفاف کرائے پھر دوسروں پر الزام لگائے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کل 27 جون مزید پڑھیں
لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی رہائی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک شخص کے گھر میں گھسنے پر پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر کے باہر آئل اینڈ گیس لائسنس مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے 7 کے مقابلے 368 ووٹوں سے منظور ہونے والی قرارداد میں 8 فروری کے انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے زیر زمین پانی پربھی ٹیکس عائد کردیا مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، سندھ حکومت نے صنعتی علاقوں میں بھی ڈیجیٹل میٹرز لگانے سے متعلق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے سکھ میرج ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں