گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر پیش رفت، سپریم کورٹ نے حکم امتناع ختم کیا سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا، اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5347 خبریں موجود ہیں
مارک کارنی کی غزہ میں نسل کشی کی مخالفت، نیتن یاہو سیخ پا اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اپنے کینیڈین ہم منصب مارک کارنی کی غزہ میں جاری نسل کشی کی مخالفت پر سیخ پا ہو گئے۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں
لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد مارا گیا خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے مزید 10 ہزار حجاج کی اجازت، سعودی عرب کا اہم فیصلہ پاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، سعودی عرب نے مزید 10 ہزار اضافی عازمین کو حج کی اجازت دے دی ہے،۔ نائب وزیراعظم و وزیر مزید پڑھیں
ملک میں شدید گرمی کی لہر: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض، مولانا فضل الرحمان کا بیان جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے۔ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ مزید پڑھیں
ملتان کنٹونمنٹ بورڈ اور بجلی چوری: حکومتی غفلت یا سازش؟ ملتان (بیٹھک انوسٹیگیشن سیل) ملتان کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کی عمارت کے قریب کمرشل ہالز کے مالکان بجلی چوری کرنا شروع کر دی، مزید پڑھیں
محمد یونس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیرف کے معاملے پر خط، 37 فیصد ٹیرف میں 3 ماہ کی رعایت کی درخواست بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ دیا۔ مزید پڑھیں
روسی اور امریکی وفود مذاکرات کیلئے استنبول پہنچ گئے امریکا روس کے درمیان سفارتی مشنز میں کام معمول پر لانے کے لیے مذاکرات آج ترک شہر استنبول میں روسی قونصل خانے میں ہو رہے ہیں۔ امریکی اور روسی وفود مذاکرات مزید پڑھیں
چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیرِ دفاع کا بیان امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع نے پاناما کے دورے کے مزید پڑھیں