برطانوی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹوں کا اجراء شروع کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ خراب شدہ نوٹوں کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2580 خبریں موجود ہیں
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل سیل کی تصاویر پیش کر دیں۔ حکومت نے عمران خان کے وکلاء تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی، وفاقی حکومت نے عمران خان کے موقف مزید پڑھیں
راہول گاندھی یا نریندر مودی، حکومت کون بنائے گا؟بھارتی میڈیا کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آج صدر کو منتخب ارکان کی فہرست پیش کریں گے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ تقریب میں شرکت کے لیے کل نئی دہلی روانہ مزید پڑھیں
بھارت کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج مسلسل آرہے ہیں جس میں نریندر مودی کی جماعت کو توقع سے کم نشستیں ملنے کا امکان ہے اور ایسی صورتحال میں بھارتی اسٹاک مارکیٹ چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی مزید پڑھیں
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اچانک کمی ہوئی ہے۔ مریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کی کمی دیکھی گئی جو 74.18 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہی تھی، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.43 مزید پڑھیں
امریکا میں مردہ قرار دی جانے والی خاتون 2 گھنٹے بعد گھر میں زندہ آگئی۔ عملے نے دو گھنٹے بعد 74 سالہ کانسٹینس گلانٹز کو زندہ پایا۔ لنکاشائر کاؤنٹی کے ڈپٹی شیرف بین ہوسکن کے مطابق یہ ایک بہت ہی مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی گورنر ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ آئی ٹی کلاسز کا دورہ کیا۔ یوسف رضا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سعودی عرب نے پاکستانی ٹیم کو آئندہ سال حج کا شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی مزید پڑھیں