نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سفارتی تنہائی کی کہانی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے سفارتی سطح پر حالات بہتر ہو رہے ہیں اور پاکستان سفارتی تنہائی سے نکل آیا ہے، ملاقات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5347 خبریں موجود ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی وجہ سے چل رہی ہے اور بجٹ بھی پیپلز پارٹی کی وجہ سے منظور ہوا، کہتے ہیں کہ ہم مثبت مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ کے اثرات نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں ہی سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ سے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیمنٹ کے 50 کلو تھیلے کی قیمت 207 روپے کر دی مزید پڑھیں
بھارت اور اسرائیل کا مسلم دشمن گٹھ جوڑ بے نقاب۔ اسرائیل نے 1953 میں بمبئی میں اپنا قونصل خانہ کھولا اور 1960 کی دہائی میں اسرائیل کے خلاف ہندوستان کی حمایت چنئی سے اسرائیل کو 27 ٹن مہلک ہتھیاروں کی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 200 یونٹس تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کی منظوری لینے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس امیر ولی الدین چشتی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ پاکستان کو اس وقت 10 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے ، پاکستان میں مزید پڑھیں
پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینل فراہم کرنے کے لیے ‘روشن گھرانہ’ پروگرام مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی۔ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر بھیج دی گئیں جو کہ ممکنہ طور پر بجلی کے مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نےصفائی فیس کوحتمی شکل دیدی،گھروں دکانوں اوربڑے بزنس ہاؤسز سے 68 ارب روپےوصول کئے جائیں گے۔ تجاویزکو حتمی شکل دیدی گئی ہے،جس کےمطابق شہری اور دیہی علاقوں سےعلیحدہ علیحدہ فیس وصول کی جائے، شہری علاقوں سے پانچ مرلہ مزید پڑھیں