پاکستانی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع، یورپی یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع

پاکستان پر عائد فضائی پابندیوں کے حوالے سے یورپی سیکیورٹی ایجنسی آئی اے ایس اے کا اہم اجلاس برسلز میں ختم ہوگیا۔ ملاقات میں شریک پاکستانی وفد کے ایک رکن نے بتایا کہ پابندی اٹھانے کے حوالے سے یورپی یونین مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ پاویترا جےرام ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں

بھارتی تیلگو اور کنڑ فلم انڈسٹری کی اداکارہ پاویتھرا جےرام ایک سڑک حادثے میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو آندھرا پردیش میں محبوبہ نگر کے قریب ایک خوفناک کار حادثے میں اداکارہ پاویترا جےرام کی موقع مزید پڑھیں

بھارتی مصالحہ جات کا غیر معیاری ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر پابندی عائد

ہندوستانی مصالحہ جات کو ان کے غیر معیاری ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، حال ہی میں ہانگ کانگ فوڈ سیفٹی سینٹر نے کئی ہندوستانی مصالحہ جات کمپنیوں کو ایتھیلین آکسائیڈ نامی زہریلے مزید پڑھیں

امریکا اورسعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ جلد متوقع

امریکا اور سعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ ہوگا یا نہیں میں بائیڈن انتظامیہ جلد فیصلہ کرے گی۔امریکی نیوزنیٹ ورک وائس آف امریکاکا دعویٰ ہےکہ غزہ جنگ کی وجہ سے سکیورٹی معاہدہ تعطل کاشکار ہوا،اب بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے کہ مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، کچھ آئینی شقیں بھی معطل کر دی گئیں۔

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا اور آئین کے کچھ آرٹیکلز کو معطل کر دیا۔ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں