مون سون کے موسم میں ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بہتات ہوتی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کے دونوں رن وے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1563 خبریں موجود ہیں
لاہور میں گیس کا بحران مزید گہرا ہوگیا، بیشتر علاقوں سے گیس ختم ہوگئی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی انتہائی کم فراہمی کے باعث پورے شہر میں گیس کا پریشر کم ہوگیا جس کے باعث شہریوں مزید پڑھیں
راولاکوٹ شہر کے وسط میں واقع پونچھ ڈسٹرکٹ جیل سے 19 قیدی دن دیہاڑے فرار ہوگئے۔ قیدیوں میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات کی سمگلنگ کے الزامات میں گرفتار ملزمان شامل ہیں۔ معلومات کے مطابق شہر میں سیکیورٹی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ہیلتھ کیئر کارڈ پروگرام کو وفاقی حکومت میں بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سمیت تمام وفاق کے زیر انتظام علاقوں کے مستحق مریضوں کے لیے خوشخبری آ گئی حکومت نے وفاقی حکومت میں مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2024 کی منظوری دے دی گئی، صدر آصف علی زرداری فنانس بل پر دستخط کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی، صدر کی منظوری کے مزید پڑھیں
اسلام آباد اور ڈی آئی خان کے درمیان فضائی روٹ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیکب آباد ایئرپورٹ پر سول طیاروں کی پابندی جون 2025 تک رہے گی، روٹ نمبر J183 کی بندش یکم جولائی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کے لیے “مریم کی دستک پروگرام” کے لیے نماندوں کی رجسٹریشن شروع کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ‘مریم کی دستک پروگرام میں کہا کہ لوگوں کو مزید پڑھیں
برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی نے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 یونیورسٹیاں خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پاکستان میں سب سے سستی بجلی پیدا کرے گا ؎ اور بجلی فراہم کرنے والی کمپنی بنائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم نے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل خصوصی اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی، ٹرانسپورٹ، تعمیرات اور بحالی کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں