روس کی جوابی کارروائی ‘ کروز میزائلوں کی بارش ، یو کرین کی بجلی بند

“روس کی جوابی کارروائی: یوکرین پر کروز میزائلوں کی بارش، بجلی کی بندش” روس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یوکرین پر بڑے پیمانے پر کروز میزائل داغ دیے۔ ، جس کے نتیجے میں توانائی کے انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچنے مزید پڑھیں

“مری کے جنگل میں لگی آگ: سات گھنٹوں بعد قابو پانے کی کارروائی”

“مری کے جنگل میں لگی آگ: ریسکیو کی کارروائی اور مشکلات” مری کے جنگل میں لگی آگ پر7گھنٹوں بعدقابو پالیا گیا مری کے جنگل میں لگی آگ پرسات گھنٹوں بعدقابو پالیا گیا۔لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی جل کرخاکستر ہوگئی۔ مزید پڑھیں

سویلینزکےفوجی ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت کل تک ملتوی

“سویلینز کے فوجی ٹرائل کیخلاف اپیل: سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی” سپریم کورٹ میں سویلینزکےفوجی ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت کل تک ملتوی کرد ی گئی۔ دوران سماعت وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث نے21ویں ترمیم کیس کے فیصلے کا حوالہ دیا۔ مزید پڑھیں

اگر مدارس نہ ہوتے، نظریہ پاکستان دفن کردیا جاتا: مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا بڑا دعویٰ: مدارس نے نظریہ پاکستان کو بچایا سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگرمدارس نہ ہوتےتونظریہ پاکستان دفن کردیا جاتا۔ وہاڑی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو، آئی سی سی نے پاکستان میں ایونٹ کا جوش بڑھایا

آئی سی سی کے چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو نے کھلبلی مچا دی، وسیم اکرم کی اہم گفتگو پاکستان کی میزبانی میں چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل مداحوں کا جوش بڑھانے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مزید پڑھیں

نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آٔئینی بینچ کا فیصلہ

نو مئی کو کورکمانڈر ہاؤس کے اندر لوگوں کا جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے مزید پڑھیں

موٹرسائیکل کی رفتار ساٹھ کلو میٹرفی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہوگی ،عظمیٰ بخاری

پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ، عظمیٰ بخاری کا اہم بیان پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بیان جاری مزید پڑھیں