ٹی ایل پی کو مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بینک چرانے کیلئے بنایا گیا، مذاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثناء اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم قرار دی گئی مذہبی جماعت مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں اور سکیورٹی پیرامیٹرز بہتر بنانا ضروری ہے، آئی جی پنجاب

کالعدم تنظیموں کی وجہ سے سکیورٹی پیرامیٹرزکو بہتر کرنا ضروری ہے، آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی۔ ،وزیراعلیٰ کی مزید پڑھیں

پتنگ بازی پر مکمل پابندی: جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ

پتنگ بازی پرمکمل پابندی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب،آئی جی،چیف سیکرٹری سمیت دیگرکو خط جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے پتنگ بازی پرمکمل پابندی کے لیے وزیراعلی پنجاب،آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ خط جوڈیشل ایکٹیوزم مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ: جلسے، جلوس اور اسلحہ نمائش پر پابندی

محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 8 دن کی توسیع کردی محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبےبھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں 8دن کی توسیع کردی۔ پنجاب میں احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں،اجتماع پردفعہ 144کےتحت پابندی عائد ہوگی۔ ،پنجاب بھر میں ہرقسم کے اسلحےکی نمائش مزید پڑھیں

پاک افغان دوطرفہ تجارت کی بندش سے درآمدی و برآمدی گاڑیاں متاثر

پاک افغان دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کےباعث15 اکتوبر سےعارضی طورپرمعطل پاک افغان دوطرفہ تجارت کی سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی معطلی سے پہلے کسٹمز حکام نے 363 درآمدی گاڑیوں کی کلیئرنس کرلی تھی۔ ،جبکہ درآمد کنندگان کے ڈیکلریشن جمع نہ مزید پڑھیں