لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے میں لکھا ہے کہ درخواست گزار کا نام بار بار تبدیل کیا گیا، تفتیشی افسران نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4403 خبریں موجود ہیں
پنجاب میں پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری “ڈیٹا بینک” کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) کے قیام پر وزیراعظم مریم مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو کچھ نشستوں کا حقدار قرار دینے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عدالت نے مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ پی ٹی آئی میں جان آگئی، اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے اہل قرار دیتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ 11 ججز نے تحریک انصاف کو پارلیمانی پارٹی تسلیم کر مزید پڑھیں
جولائی1987کو دنیا کی آبادی 5ارب تک پہنچی تویہ مسَلہ توجہ کا مرکز بنا اور اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کی گورننگ کونسل کی طرف سے 1989 میں ہر سال 11جولائی کو آبادی کا عالمی دن منانے مزید پڑھیں
عالمی بینک نے اس مالی سال میں بے روزگاری کی شرح 10.3 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق معاملے پر سپریم کورٹ کا 13 رکنی بینچ کل فیصلہ دے سکتا ہے۔ معلومات کے مطابق سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر بحث مکمل ہونے کے بعد 9 جولائی کو مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی بی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی سی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جیلوں سے طالبان کی رہائی کے بعد ملک میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، جس میں قومی ایکشن پلان کے نکات پر عمل درآمد کا عزم اور استحکام ہے۔ مزید پڑھیں