وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے محرم کے دوران 6 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تقریباً ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ موخر کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4403 خبریں موجود ہیں
ملکی اور غیر ملکی پٹرولیم اور گیس کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں آئندہ 3 سال میں پاکستان میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بیرون ملک پاکستان کو بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ جن پر 7 سال قبل قابو پایا گیا تھا، اب سنگین مسائل مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے وزارت داخلہ سے 6 سے 11 محرم تک انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی درخواست کر دی تاکہ فرقہ وارانہ تشدد سے بچنے کے لیے نفرت انگیز مواد اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کو مزید پڑھیں
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالسمیع خان نے کہا کہ ہماری ہڑتال بہت کامیاب رہی ، مالاکنڈ، سوات ہزارہ میں شدید بحران تھا، سیاح پھنسے ہوئے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر کو انتخابات میں کامیابی اور وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزدگی پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں
برطانوی بادشاہ چارلس نے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے رہنما کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔ کیر اسٹارمر نے ڈاؤننگ سٹریٹ میں بطور وزیر اعظم اپنی پہلی تقریر کرتے مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے میچ میں چیمپئن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دے کر لگاتار دوسرا میچ جیت لیا۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان لیجنڈز کی ٹیم مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل انہیں اپنی ٹیم سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی ، ملاقات ہوتی تو اندرونی اختلافات ختم ہوجاتے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کے لیے سی ڈی اے اب سے صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیٹرول موٹر سائیکل کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی مزید پڑھیں