وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، وفد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4403 خبریں موجود ہیں
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے پر پیٹرول پمپ مالکان شدید ناراض ہیں ؎ اور پاکستان مزید پڑھیں
پاک فوج نے بالائی وادی نیلم میں پل کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ لوگوں کی مدد کی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاک فوج نے لوات بالا میں پل تعمیر کر دیا، خستہ حال پل کے باعث مقامی لوگوں کو مزید پڑھیں
اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی ٹی او آر کا فیصلہ کرے گی اور جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے ممکنہ اتحاد سے متعلق 5 نام دیے جائیں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں
بجٹ کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے بعد دودھ اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ بجٹ میں 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 90 روپے کا اضافہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ یہ نشستیں ہمیں مل جائیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آزاد امیدواروں کو ہٹایا جائے مزید پڑھیں
دوحہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں پہلی بار شرکت کرتے ہوئے طالبان حکام نے کہا ہے کہ وہ اقتصادی پابندیوں کے حوالے سے عالمی برادری پر دباؤ ڈالیں گے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں محکمہ خوراک کی کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 629 سے زائد فلور ملز، فلور ڈیلرز اور پرچون کی مزید پڑھیں
ہندوستان میں مسلمان ہمیشہ سے غیر محفوظ رہے ہیں لیکن پچھلی دہائی میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ مودی نے ہمیشہ مسلمانوں کو اپنی بنیاد پرستی کا نشانہ بنایا ہے اور اس کی بنیاد پر وہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور پیشگی شرط کو پورا کرتے ہوئے ٹیکسٹائل یا کیپٹیو پاور پلانٹس سمیت عام صنعتوں کے لیے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں