وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنا چاہتی ہے اور ہم بجٹ میں ٹیکس استثنیٰ سے متعلق مثبت تجاویز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4403 خبریں موجود ہیں
محکمہ انسداد دہشت گردی نے قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف موثر کارروائی کے لیے تین ارب اکیاسی کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے جس میں آئی جی سی ڈی ٹی اور فنانس سیکرٹری کے درمیان ملاقات ہوئی دستاویزات مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 25-2024 کے بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو خوراک، کپڑا، رہائش، غربت اور مہنگائی میں دلچسپی ہے اور معاشی معاہدے کے بغیر مسائل کا حل مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بڑی عید پر عوام کی بڑی خدمت، عید کے تینوں روز ستھرا پنجاب مہم نے صوبہ بھر میں نیا ریکارڈ قائم کیا ۔حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لودھراں نے عیدالاضحیٰ مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی کوئی رٹ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہو یا بلوچستان، مسلح تنظیمیں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ میں جسٹس مزید پڑھیں
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے بجائے من مانی قیمت پر ایل پی جی کی فروخت شروع کر دی ہے اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا۔ اسد قیصر نے کہا کہ آپریشنز سے ہمارے لوگ تکلیف اور اذیت میں مبتلا ہیں، یہ معاملہ پارلیمنٹ تک مزید پڑھیں
پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد مزید پڑھیں
لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہوگیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق پارٹ ون کے سوشیالوجی کے سوالیہ پرچوں کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوگیا ہے جس میں مزید پڑھیں