سویڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ 2024 کے مطابق جنگ کا دیوانہ بھارت پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیاروں کا مالک بن گیا ہے، بھارت کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4403 خبریں موجود ہیں
پاکستان اس ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان پر اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ جیسن مزید پڑھیں
سعودی حکام کے مطابق عرفات کے دن عازمین حج کو ریکارڈ ایک ارب لیٹر پانی فراہم کیا گیا ہے۔ سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اطلاع دی ہے کہ مکہ اور عرفات کے مقدس مقامات پر پمپ اور تقسیم کیے جانے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک صرف ٹیکسوں سے چلتا ہے، سکول، یونیورسٹیاں اور ہسپتال مزید پڑھیں
کراچی: رواں سال ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث 40 فیصد کھالیں خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آغا سیدین کا کہنا ہے کہ اس سال پورے ملک میں 6.1 لاکھ جانور ذبح مزید پڑھیں
عید کے بعد حکومت کو سخت مہلت دینے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان سرگرم ہوگئے، مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس 29 جون بروز ہفتہ بعد نماز ظہر 2 مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں سپین کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چھ کرکٹرز ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم ہوگیا جس کے بعد امریکا سے کھلاڑیوں کی واپسی شروع ہونے والی مزید پڑھیں
اڑتالیس گھنثوں کے دوران سولہ معصوم بچے خانیوال اور ساہیوال کے سرکاری ہسپتالوں میں ریاست کی نا اہلی کے باعث جاں بحق ہوگئے لیکن یہ عام ادمی کے بچے تھے اس لیے کوئ قیامت نہی آئی وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں