مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ان کے آبائی شہر مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ان کے آبائی شہر مشہد میں امام رضا کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4403 خبریں موجود ہیں
میکسیکو میں انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب میکسیکو کے صدارتی انتخابات کے امیدوار جارج الواریز مینیز شہر سان پیڈرو گارزا میں مزید پڑھیں
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی طبیعت گرمی کے باعث بگڑ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کو پانی کی کمی کے باعث احمد آباد کے مزید پڑھیں
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے بہت سی غیر معمولی باتیں بتائی ہیں۔ ترک میڈیا کی تجزیاتی رپورٹ میں یہ سوالات بھی اٹھائے گئے کہ ایرانی صدر نے 30 سال پرانا امریکی ہیلی مزید پڑھیں
نگران حکومت کے دور میں گندم کی زائد درآمدی اسکینڈل کے ذمہ داروں کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں وفاقی وزارت مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارش پر ادویات پر سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے اور ضروری ادویات مزید پڑھیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 7 پروازوں میں 1000 سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ بشکیک میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منشیات سے پاک پنجاب مہم کامیاب ہو گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈرگ فری پنجاب مہم کے دوران لاہور سمیت صوبے بھر سے 142 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جب مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کردیا۔ شہباز شریف پارٹی انتخابات تک ورکنگ صدر کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ 28 مئی کو سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے نون لیگ کے صدر مزید پڑھیں