ہزاروں اسرائیلیوں کانیتنیاہو کے خلاف احتجاج

تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی باشندوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی امداد کے بل مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی قیادت میں وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل اور مزید پڑھیں

ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے میں اسرائیل کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا

ایران کی طرف سے کل رات داغے گئے میزائلوں اور ڈرونوں کو مار گرانا اسرائیل کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں