غیرمعیاری زرعی ادویات کی فروخت ، زیروٹالرنس پالیسی پرعمل کاحکم

ملتان (خصوصی رپورٹر ) ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس محکمہ زراعت پنجاب میاں عبدالقادر شاہ کی زیر صدارت معیاری زرعی مداخل کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ٹاسک فورس مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی کاآج آغازسکیورٹی انتظامات مکمل

بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید محمد عباس کی ہدایات پر 19ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کاآج سے آغاز، سکیورٹی انتظامات مکمل، 2200 سے زائد افسران و جوان تعینات، سکیورٹی پلان جاری، ڈی پی اوکے مطابق جیپ ریلی کے مزید پڑھیں

خانیوال: وکلاکی گرفتاریوں کیخلاف ڈسٹرکٹ بارکی مکمل ہڑتال

خانیوال(بیٹھک رپورٹ)پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے مکمل ہڑتال کی گئی وکلاء احتجاجاً عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ضلع بھر سے آئے والے شہریوں کو مشکلات و دشواریوں کا سامنا کرناپڑا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ہرنائی:لیپروسی بلائنڈنس کنٹرول پروگرام کے زیراہتمام فری آئی کیمپ

ہرنائی( بیٹھک رپورٹ)لیپروسی بلائنڈنس کنٹرول پروگرام محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے زیر نگرانی و میری ایڈیلیڈ لیپروسی سنٹر کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہرنائی میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فرید احمد ترین کے تعاون سے آنکھوں کے معائنے و مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام کے لیے خطرہ ہے، فچ

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کو آئی ایم ایف پروگرام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت سے مزید پڑھیں

گوگل کے سی ای او ایک وقت میں کتنے موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سندر پچائی ایک وقت میں متعدد موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندر پچائی نے 2021 میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات منسوخ کرنے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ معلومات کے مطابق حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں

ایک راہب جس نے کبھی بھی شہر کی حدود سے تجاوز نہیں کیا اس نے 570 سال پہلے دنیا کا درست نقشہ کیسے بنایا؟

آپ 15ویں صدی کے ایک راہب کی کہانی جانتے ہیں جس نے وینس کے ایک چھوٹے سے جزیرے سے دنیا کا حیرت انگیز طور پر درست نقشہ تیار کیا تھا؟ وینس میں سینٹ مارک کی لائبریری کی دوسری منزل پر مزید پڑھیں

کیا عراق واشنگٹن کو اپنے کناروں پر عائد پابندیوں پر “دوبارہ غور” کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب ہو گا؟

عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے منگل کے روز ایک فون کال کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں حال ہی میں امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے آٹھ عراقی مزید پڑھیں