پنجاب حکومت کے ویژن کو امریکی کانگریس نے جنوبی ایشیا میں مثال قرار دیا، عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے ویژن کو امریکی کانگریس نے جنوبی ایشیا میں مثال قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6231 خبریں موجود ہیں
سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مزید پڑھیں
الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، طلال چودھری پر جرمانہ، اویس لغاری کو نوٹس وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری پر الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، انہیں اور اویس لغاری کو طلب بھی کر مزید پڑھیں
حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضا بدستور خراب، لاہور آج پھر آلودہ ترین شہر حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضا بدستور خراب ہے، آج پھر لاہور کو پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیاگیا ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت 2026 سے اعلیٰ عہدیداروں کے اثاثے عام کرے گی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے احتسابی ادارے، قومی احتساب بیورو (نیب) کو سیاسی سمجھوتہ قرار مزید پڑھیں
ملائیشیا کو سالانہ 20 کروڑ ڈالر کا گوشت برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستانی برآمدات میں اضافےکیلئے ملائیشیا کوسالانہ 20 کروڑ ڈالر کا گوشت برآمدکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کمیٹی اس حوالے سے تیار تجاویز مزید پڑھیں
یوکرین روس جنگ کے حوالے سے پاکستان کو خدشات ہیں، عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ یوکرین روس جنگ کے حوالے سے پاکستان کوخدشات ہیں۔ تنازع کے علاقائی اوربین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری تیز رفتار اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری تیز رفتار اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کردی جبکہ قابل پرواز مزید پڑھیں
فیصل آباد: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 20 افراد جاں بحق فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ جبکہ دھماکے کے باعث متعدد گھروں کی مزید پڑھیں
مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا۔ امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح مزید پڑھیں