کے پی حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ بڑھا کر 100 ملین کر دی

خیبرپختونخوا میں دینی مدارس کی گرانٹ میں اضافہ 100 ملین تک خیبرپختونخوا حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ 30 ملین سے بڑھا کر 100 ملین کر دی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت مزید پڑھیں