بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شاندار رپورٹ سامنے آگئی

بھارت میں نریندر مودی کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت میں طلباء کا احتجاج مزید وسیع ہوتا جا رہا ہے

امریکہ میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہو گیا ہے۔ اب برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا کے طلباء بھی اس میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے اسرائیلی کمپنیوں سے مزید پڑھیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہوگی

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک مزید پڑھیں

اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دی گئی

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد کانگریس (سینیٹ) نے بھی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے امدادی پیکج بل مزید پڑھیں

روپیہ مضبوط، امریکی ڈالر پھر گر گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر امریکی ڈالر کی قدر میں قدرے کمی ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ یہ امر قابل ذکر مزید پڑھیں

تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں