پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6252 خبریں موجود ہیں
رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے باز ویرات کوہلی پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں امپائر سے بحث کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی مزید پڑھیں
پاکستان نے 400 ٹن انسانی امداد کی آٹھویں قسط غزہ بھیج دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج کراچی پورٹ پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں فلسطینی سفیر احمد ربائی نے کھیپ وصول مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آوروں نے یارک ٹول پلازہ کے قریب کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں
برطانیہ نے 150 سال بعد لوٹے گئے نوادرات گھانا کو قرض کے طور پر واپس کر دیے۔ برطانوی عجائب گھروں میں رکھے سونے کے زیورات، تلواروں اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات چھ سال بعد گھانا کو واپس کر مزید پڑھیں
کویت نے لیبر پرمٹ کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں تاکہ مزدوروں کی کمی کو دور کیا جا سکے اور مزدوری کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کیا جا سکے۔ اطلاعات کے مطابق کویتی پبلک مزید پڑھیں
ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس (ٹوئٹر) کمپنی کے بانی ایلون مسک نے اپنا دورہ ہندوستان ملتوی کرتے ہوئے ہندوستان نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔ ایلون مسک نے آج صبح اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں
رمضان کے بعد بھی ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت گائے کے گوشت مزید پڑھیں
ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ مزید پڑھیں
ایرانی سائبر سیکیورٹی سینٹر کے ترجمان حسین دلاریان نے بتایا کہ اصفہان کی فضائی حدود میں تین ڈرونز کو تباہ کردیا گیا۔ حسین دلیریان نے کہا ہے کہ میزائل حملے کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دوسری مزید پڑھیں