وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے ہی طے تھا اور ایران اور اسرائیل کی صورتحال کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ اس معاملے پر ایران اور اسرائیل کے دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6252 خبریں موجود ہیں
بھارت میں آئے روز نفرت انگیز واقعات ہو رہے ہیں، دہلی میں برقعہ پوش مسلم خواتین کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ کیفے کے عملے نے کہا کہ وہاں برقعہ پہننے مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا، جیک سلیوان نے مزید پڑھیں
آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سپلائی نہیں کی جائے گی، آئل مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات اسی وقت بحال ہو سکتے ہیں جب بھارت کشمیر پر لچک دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت میں انتخابات نہیں ہوتے پاکستان اور بھارت دونوں مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے کسی بھی بڑے حملے کا اسرائیل کا جواب ناگزیر ہو گا۔ تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کے ذرائع نے امریکی ٹی وی این مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ انسانوں کے پاس دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے صرف دو سال باقی ہیں ایجنسی کے ایگزیکٹو سیکریٹری سائمن اسٹیل نے کہا کہ وہ جانتے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدر مزید پڑھیں
ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں اضافی جنگی طیارے بھیجے۔ برطانوی حکومت کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد کئی اضافی لڑاکا طیارے اور ایندھن بھرنے والے ٹینکرز مزید پڑھیں
ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملوں کے بعد ایران میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائل حملوں کے بعد ایرانی شہری تہران میں جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں