ضابطہ فوجداری ترامیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا تاریخی اقدام

وزارت قانون و انصاف نے ضابطہ فوجداری ترامیم کا اعلان کیا وفاقی کابینہ کی ضابطہ فوجداری ترامیم کی متفقہ طور پر منظوری وفاقی کابینہ نے ضابطہ فوجداری ترامیم کی متفقہ طور پر منظوری دے دی، کابینہ کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر اہم بیان

ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے لیے مذاکرات ضروری ہیں ایاز صادق نےمذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کےمعاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےمذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں مزید پڑھیں

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات، اسکولز 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات، اسکول 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

جاپان پاکستان کو 99 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط

جاپان کی 99 لاکھ ڈالر امداد: خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لئے صحت کی سہولتیں جاپان پاکستان کو 99 لاکھ ڈالر سے زیادہ امداد فراہم کریگا جاپان پاکستان کو صوبہ خیبرپختوانخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی سہولیات مزید پڑھیں