برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، 30 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 60 افراد لاپتہ ہوگئے، کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا تباہی مچا دی۔ سیلابی صورتحال کے باعث مزید پڑھیں

اسرائیل کا امدادی سامان پر حملہ، ہزاروں ٹن خوراک ضائع

اسرائیلی انتہا پسندوں نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔ امدادی ٹرک اسرائیلی علاقے سے غزہ میں داخل ہونے والے تھے کہ اسرائیلی انتہا پسند ٹرکوں پر سوار ہوئے اور انہوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے رینجرز کی تعیناتی میں آئندہ 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں آئندہ 6 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ سندھ حکومت نے منظوری دے دی کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقرری کی مدت کی منظوری دی۔ رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے جنگ بندی کے لیے پرعزم

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر آج اسرائیل پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 10 شہری ہلاک ہو گئے

بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں مزید دس قبائلیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کے نام پر مقامی مزید پڑھیں

ایف بی آر کی وفاقی دارالحکومت میں بے نامی جائیدادوں کے خلاف بڑی کارروائی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کے خلاف اپنی گرفت مزید سخت کردی ہے ، ایف بی آر نے اسلام آباد میں ایک بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی جائیداد ضبط مزید پڑھیں