غزہ کی صورتحال؛ امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

غزہ کی صورتحال پر عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر موجود امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے اپنا دورہ بھارت ملتوی کر دیا اور اچانک چین پہنچ گئے

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارب مزید پڑھیں

سکھ رہنما کا مودی کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

امریکا میں بھارت کی ناکام قاتلانہ سازش کا شکار سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرپتونت سنگھ پنو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شاندار رپورٹ سامنے آگئی

بھارت میں نریندر مودی کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت میں طلباء کا احتجاج مزید وسیع ہوتا جا رہا ہے

امریکہ میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہو گیا ہے۔ اب برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا کے طلباء بھی اس میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے اسرائیلی کمپنیوں سے مزید پڑھیں

خیبر میں مارے گئے دہشت گرد سے متعلق معلومات سامنے آئی ہیں

خیبر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے دہشت گرد کی اطلاعات سامنے آگئیں ، ذرائع کے مطابق 25 اپریل کو خیبر میں ایک کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا تھا۔ ہلاک دہشت گرد نے مزید پڑھیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہوگی

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک مزید پڑھیں