“پنجاب پولیس نے 2024 میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار کیے”

“پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن: 2024 میں 137,000 اشتہاری مجرم گرفتار” 2024 میںایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار پنجاب میں گزشتہ برس ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس مزید پڑھیں

“پاکستان کے قریب زیر سمندر کیبل خرابی: انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا”

“پاکستان میں زیر سمندر کیبل خرابی سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان” پاکستان کے قریب زیر سمندر کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی مزید پڑھیں

نشتر ایڈز پھیلنے کامعاملہ،وی سی ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے سارا ملبہ ایم ایس ڈاکٹر کاظم پر ڈال دیا

“نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کے بعد ایم ایس کی تعیناتی کا معاملہ” ملتان ( راؤ نعمان علی) نشتر ہسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے ایچ آئی وی وائرس کے پھیلنے کا معاملہ، نشتر میڈیل یونیورسٹی کی وائس مزید پڑھیں

ایلون مسک نے اپنا نام ‘Kekius Maximus’ میں تبدیل کر لیا، کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر اپنا نام ‘Kekius Maximus’ رکھ لیا دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام تبدیل کر لیا ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مزید پڑھیں

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 ایرانیوں کو سزائے موت، ایران کی طرف سے شدید ردعمل

سعودی عرب میں 6 ایرانیوں کو منشیات اسمگلنگ کی سزا، ایران کا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر احتجاج سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ ‘ 6 ایرانیوں کو سزائے موت سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ خلیجی مزید پڑھیں

13 جنوری کو ایران اور 3 یورپی ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور

ایٹمی مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری کو جنیوا میں: ایران اور یورپی ممالک کی ملاقات 3ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور13جنوری کو ہو گا ایران اور3یورپی ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور13جنوری کو جنیوا میں ہو گا۔ مزید پڑھیں