نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: 170 افراد ہلاک

نیپال میں سیلاب کی صورتحال: امدادی کارروائیاں جاری ہیں نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی؛ 170 افراد ہلاک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں دو روز سے جاری شدیدبارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور لینڈسلائیڈنگ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان: اسلام آباد آمد اور استقبال

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان: اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور تقاریب معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر جوبائیڈن کی اہم ملاقات

شہباز شریف اور جوبائیڈن: نیک خواہشات کا تبادلہ شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کی سیکیورٹی: محفوظ مقام پر منتقل

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ایرانی سپریم لیڈر کی سیکیورٹی کے اقدامات ایرانی سپریم لیڈر محفوظ مقام پر منتقل، ایران بھر میں سیکیورٹی سخت مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور حزب اللہ رہنماؤں پر حالیہ حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر مزید پڑھیں

آئینی ترامیم حکومت کا حق: وکلا کی رائے

آئینی ترامیم کا عمل: وکلا کی تجاویز اور حکومت کا کردار آئینی ترامیم حکومت کا حق ہے، وکلا کی رائے سابقہ ایڈووکیٹ جنرل اورصدر ڈسٹرکٹ بارایڈووکیٹ واجد گیلانی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم حکومت کا حق ہے۔ ،اہم امر مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر عملدرآمد: لاہور ہائیکورٹ کا چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ کا حکم: مخصوص نشستوں پر عملدرآمد کی ضرورت عدالتی فیصلے پر عملدرآمد‘ چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب لاہورہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کیلئے دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

“سیاسی گفت و شنید: نوید قمر کی مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات”

سیاسی گفت و شنید میں مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مشاورت”: “نوید قمر سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے،نویدقمر پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماسیدنویدقمرکاکہناہےکہ آئینی پیکج کامسودہ حکومت کی جانب سےآیاہے۔ ہماری آئینی مسودےپربات چیت چل رہی ہے، سیاسی گفت مزید پڑھیں