حکومت پنجاب نےصفائی فیس کوحتمی شکل دیدی

حکومت پنجاب نےصفائی فیس کوحتمی شکل دیدی،گھروں دکانوں اوربڑے بزنس ہاؤسز سے 68 ارب روپےوصول کئے جائیں گے۔ تجاویزکو حتمی شکل دیدی گئی ہے،جس کےمطابق شہری اور دیہی علاقوں سےعلیحدہ علیحدہ فیس وصول کی جائے، شہری علاقوں سے پانچ مرلہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ممکنہ بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں ممکنہ بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اربن فلڈنگ کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کی ہدایت کی ہے ، واسا مزید پڑھیں

یوم عاشورہ 10 محرم الحرام 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا: مولانا عبدالخبیر آزاد

مرکزی چاند رویت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور 10 محرم عاشورہ بدھ جولائی کو ہو گا۔ معلومات کے مطابق مولانا عبدالخبیر مزید پڑھیں

3 سالوں میں پیٹرولیم، گیس کی تلاش کیلئے 240جگہ کھدائی کی جائے گی ،وزیراعظم

ملکی اور غیر ملکی پٹرولیم اور گیس کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں آئندہ 3 سال میں پاکستان میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی مخالفت کی وجہ سے شمسی توانائی پر ٹیکس نہیں لگا : بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آل پارٹیز کانفرنس میں ضرور شرکت کرے گی اور وہاں بلوچستان اور دیگر مسائل پر اپنا موقف پیش کرے گی۔ ہماری سوچ یہ ہے کہ اتفاق مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالسمیع خان نے کہا کہ ہماری ہڑتال بہت کامیاب رہی ، مالاکنڈ، سوات ہزارہ میں شدید بحران تھا، سیاح پھنسے ہوئے مزید پڑھیں