مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

موسم خوشگوار: مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے۔ ہری پورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز مزید پڑھیں