سیستان دہشتگردی:8 مزدور وںکی میتیں بہاولپور پہنچا دی گئیں(علاقے میں کہرام)

ایران میں سرائیکی مزدوروں کا قتل، وسیب میں غم و غصہ اور جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت ملتان ( خصوصی رپورٹر ) ایران میں قتل ہونیوالے 8سرائیکی مزدوروں کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئیں۔ مزید پڑھیں