بلاول کی بات مریم نواز کو ناگوار گزری، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تناؤ بڑھنے کا امکان

بلاول کی بات مریم نواز کو ناگوار گزری، انہوں نے جواب دے دیا: رانا ثناء اللّٰہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی جو بات مریم نواز کو مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم خریداری کی قیمت 3500 روپے فی من، مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس

پنجاب میں گندم خریداری کیلئے قیمت 3 ہزار 500 روپے فی من مقرر پنجاب حکومت نے آئندہ سال گندم کی خریداری کا جامع پلان تیارکرلیا۔ کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500روپے فی من خریدنے کے لئے حکومت پنجاب اور پرائیویٹ مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ کی نئی گریڈنگ پالیسی کا اعلان، 2026 سے نافذ العمل ہوگی

فیڈرل بورڈ نے نئی گریڈنگ پالیسی کا اعلان کر دیا فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کے حالیہ اجلاس کے فیصلے کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے نئی گریڈنگ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پلیسر گولڈ ذخائر سے آمدن بنانے کا فیصلہ، نیسپاک کو ٹاسک سونپ دیا گیا

پنجاب حکومت کا 32 ٹن پلیسر گولڈ ذخائر سے جلد آمدن بنانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے 32 ٹن پلیسرگولڈ ذخائر کو جلد آمدن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ معدنیات نے نیسپاک کو اٹک پلیسر گولڈ ذخائر پر مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، عالمی بینک کی رپورٹ

سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک حالیہ سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اورمہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے،عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورت حال پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کا نوٹس، وطن پہنچتے ہی بریفنگ

وزیراعظم کا پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بڑھتے اختلافات کا نوٹس، وطن پہنچتے ہی بریفنگ لی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں بڑھتے اختلافات پر صدر مملکت کے بعد وزیراعظم نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔ ، وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں کے خلاف کارروائی، عوام کیلئے آگاہی مہم

پی ٹی اے کا جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں کےخلاف ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی ویب سائٹس اور آن لائن جعلی نوکریوں کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم مزید پڑھیں

پاکستان کپاس پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل، ٹیکسٹائل صنعت کے لیے حوصلہ افزا پیش رفت

سیلاب اور پیداوار میں کمی کے باوجود پاکستان کپاس پیدا کرنے والے 5 بڑے ممالک میں شامل حالیہ سیلاب اور پیداوار میں کمی کے باوجود پاکستان دنیا کے بڑے کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں اپنی جگہ برقرار رکھے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا مبینہ اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج . پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو مبینہ طور پر پشاور سے اغوا کرلیا گیا،۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

حکومت کا صوبوں پر آئی ایم ایف اہداف حاصل کرنے پر زور، مذاکرات کامیابی کے قریب

حکومت کا صوبوں پر آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کرنے پر زور وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے متعلق اپنے زیر التوا معاملات کو فوری طور مزید پڑھیں