اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد

آج چودہ سو سال گزرنے کے باوجود پوری دنیا میں شہدائے کربلا کا سوگ منایا جاتا ہے، کہیں ماتم ہے، تو کہیں گریہ و زاری، کہیں مجالس ہیں تو کہیں ذکر حسین علیہ السلام اور جانثاران حسینؓ کی محفلیں برپا مزید پڑھیں