قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران جماعت متحرک ہو گئی۔ پارلیمنٹ نے نظرثانی اپیل دائر کرنے سے قبل حکمت عملی تیار کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ عاشورہ کے فوراً مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7823 خبریں موجود ہیں
8 اور 9 محرم کو پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات 8 اور 9 محرم کو موسلادھار بارش کا امکان ہے ، ریسکیو ادارے خصوصی مزید پڑھیں
کوئٹہ میں آج ساتویں محرم کا جلوس نکالا جائے گا۔ سیکیورٹی کے لیے ساڑھے تین ہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ جلوس امام بارگاہ عزیریہ پرنس روڈ سے مزید پڑھیں
ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کی حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) پر ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11 جولائی مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
”اگر تم شکر کروگے تو میں تمہیں اور نوازوں گا اور اگر ناشکری کروگے تو میرا عذاب سخت ہے۔“(سورۃ ابراہیم) ”اور تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کرونگا اور میرا احسان مانو اور میری ناشکری نہ کرو۔“(سورۃ البقرہ) ”اور مزید پڑھیں
کسی بھی جمہوری معاشرے میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی ضروری اصول ہیں جنہیں حکومت کی تمام شاخوں کو برقرار رکھنا چاہیے۔اس میں عدلیہ بھی شامل ہے جو آئین کی دفعات کی تشریح اور نفاذ میں اہم کردار مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے بات چیت تیز ہوگئی ہے، انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ اور سلیکٹرز کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مالیاتی ماڈل اور معاوضے میں مختلف اسٹریمز کے تحت تبدیلیوں پر اتفاق کیا مزید پڑھیں
نیب راولپنڈی نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب کی ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے مزید پڑھیں
مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بھارت کا کوئی ادارہ بھی نہیں بچا، فوج سے لے کر عدلیہ تک تمام ادارے بدعنوانی کے اڈے بن چکے ہیں ، اس کے باوجود مودی سرکار کے نام نہاد قوانین کے تحت بھارت مزید پڑھیں