بانی پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے، زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان مزید پڑھیں