لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے علاوہ کسی بھی علاقے میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ لیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر میں اضافی عملے کا انتظام کیا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7815 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران جو بات کی اس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ 6 جون کو قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے الیکٹرک نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری توانائی کو خط بھیج کر سندھ کے 64 محکموں کی بجلی کاٹنے کے حوالے سے مزید پڑھیں
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹاما) نے وفاقی بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ بجٹ ٹیکسٹائل سیکٹر کو تباہ کر دے گا، بجٹ میں ملکی صنعتوں، بجلی کے نرخوں اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا آج قوم سے خطاب ملتوی کردیا گیا تاہم وزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے پہلے 100 دن مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب مزید پڑھیں
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ روز تاریخی بجٹ پیش کیا ہے۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمت درست کرنے مزید پڑھیں
12.5 کروڑ سے زائد آبادی والے پنجاب کے ہر شہری پر کتنا واجب الادا ہے اس کی تفصیلات بجٹ دستاویزات میں سامنے آئی ہیں۔ جون 2024 کے آخر تک پنجاب حکومت پر 1685 ارب روپے کا قرضہ ہو گا۔ اس مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کےمطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 ہے،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 12 ہزار 744 ووٹرز ہیں،اسلام آباد میں 5 لاکھ 28 ہزار781 خواتین،5 لاکھ 83 ہزار963 مرد ووٹرزہیں مزید پڑھیں
1445 ہجری میں دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمین حج ادا کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، اس سال تقریباً 4 لاکھ مقامی عازمین اور 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین سعودی عرب سے باقاعدہ فریضہ مزید پڑھیں
بینکوں سے ڈالر کا انخلا بند ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی مزید پڑھیں