امریکا اورسعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ جلد متوقع

امریکا اور سعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ ہوگا یا نہیں میں بائیڈن انتظامیہ جلد فیصلہ کرے گی۔امریکی نیوزنیٹ ورک وائس آف امریکاکا دعویٰ ہےکہ غزہ جنگ کی وجہ سے سکیورٹی معاہدہ تعطل کاشکار ہوا،اب بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے کہ مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، کچھ آئینی شقیں بھی معطل کر دی گئیں۔

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا اور آئین کے کچھ آرٹیکلز کو معطل کر دیا۔ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

مریم نواز عوام کو ریلیف دینے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔سابق وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی میرے دل کے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے ڈرون اور فلائنگ ٹیکسیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے

ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سروسز کے وزیر انجینئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ حج سیزن میں حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو مزید بڑھانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ انجینئر مزید پڑھیں

گندم سکینڈل، انوار الحق کاکڑ کو تحقیقات کے لیے بلانے سے انکار

گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کیبنٹ سیکریٹری کامران علی افضل نے سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو معاملے کی تحقیقات کے لیے بلانے سے انکار کردیا ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے کامران علی افضل نے کہا کہ مزید پڑھیں