وفاقی وزیر پیٹرولیم اور فوکل پرسن سعودی پارٹنرشپ مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی وفد آج پاکستان آئے گا، 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری متوقع ہے، سعودی عرب کی جانب سے سرکاری اور نجی سطح پر تعاون بڑھایا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7804 خبریں موجود ہیں
ضلع راجن پورکی تعمیر و ترقی کے لیے منتخب عوامی نمائندگان متحرک ہو چکے ہیں راجن پور کی تین تحصیلوں میں برسر اقتدار ایم این ایزاور ایم پی ایز نے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کر دیا ہے اور گزشتہ دور مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 مزید پڑھیں
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میتھیو ورگیز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام مالیاتی مزید پڑھیں
پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، ڈپٹی کمشنرز کے بعد اسسٹنٹ کمشنرز کے بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے، پنجاب میں 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کو مزید پڑھیں
ریپبلکن امریکی کانگریس مین کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاریوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج روس اور چین سے نمٹنے کے لیے چاند پر اڈہ بنائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی دفاعی ذیلی کمیٹی کے مزید پڑھیں
غزہ میں جارحیت کے باعث ترکی نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات توڑ دیے، جب کہ ایران نے بھی امریکی اور برطانوی شخصیات پر اسرائیل کی مدد کرنے پر پابندیاں عائد کر دیں ترکی نے عوام کے بدترین انسانی المیے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کا رخ دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا ایمریٹس ایئرلائن کے مطابق جمعرات کو 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ایئرلائن نے مسافروں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ایران نے افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ مختلف مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے لیے 500 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں بل مزید پڑھیں