کینالز کے معاملے پرزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات طے

کینالز کے معاملے پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات آج متوقع وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع مزید پڑھیں

صفائی ٹھیکہ لینے والی نجی فرم کی کارکردگی جی او آر ملتان میں عیاں(گندگی کے ڈھیر منہ چڑانے لگے)

نجی صفائی فرم کی ناکامی نے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کو شرمندہ کر دیا ملتان(بیٹھک انوسٹیگیشن سیل)ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جانب سے مبینہ طور پر چالیس کروڑ روپے سے زائد ایڈوانس پیمنٹس وصول کرنے والی نجی فرم ایس اے کی کارکردگی مزید پڑھیں

بی زیڈ یو میں عالمی یوم زمین کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

“عالمی یوم زمین: ماحولیاتی تحفظ اور قابل تجدید توانائی پر سیمینار” ملتان( خصوصی رپورٹر )پاکستان بھر کی طرح 22 اپریل کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سوائل سائنس میں “(World Earth Day) عالمی یوم زمین” کے حوالے سے سیمینار کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ دورہ، ترک صدر اردوان سے ملاقات متوقع وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف انقرہ پہنچے۔ انقرہ کے ہوائی مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ غیر ٹیرف رکاوٹوں کو ختم کرنے پر بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ: امریکا کے ساتھ معاشی روابط نئی سطح پر لے جائیں گے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاشی روابط بڑھانا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں جلد ہی ایک سرکاری مزید پڑھیں