اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکا،12 افراد شہید،27 زخمی اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کےقریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آورکاسرمل گیا،دھماکےمیں زخمی افراد کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8211 خبریں موجود ہیں
پائیدار امن افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کوقابو میں لائے بغیر ممکن نہیں،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پائیدار امن افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کوقابو میں لائےبغیر ممکن نہیں۔ ،افغان حکومت ٹی ٹی پی،دیگرگروہوں کیخلاف مؤثرکارروائی مزید پڑھیں
سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا ہے، ترمیم کی حمایت میں 64 ووٹ ڈالے گئے جبکہ مخالفت میں کوئی مزید پڑھیں
پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں میں7 دن کی توسیع پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہر مزید پڑھیں
ترقی اور امن کا راز سائنس و ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے: مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی اور امن کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے، نوجوان ٹیکنالوجی اور سائنسی علوم میں اپنی مزید پڑھیں
حکومت نے مجوزہ وفاقی آئینی عدالت کیلئے 7 جج صاحبان کے نام شارٹ لسٹ کر لیے 27ویں آئینی ترمیم کے پارلیمان سے بخوبی گزرنے کے بعد حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل کا عمل شروع کر دیا ہے اور مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر محکمہ صحت نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ صحت کی مزید پڑھیں
پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل، تمام شعبوں میں کام ٹھپ قومی ایئر لائنز(پی آئی اے) ہیڈآفس کراچی میں 24 گھنٹوں سےانٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ پی آئی اے ذرائع کےمطابق پی آئی اے کےکراچی میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر سپریم کورٹ میں مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ آرٹیکل ایک سو چوراسی تین کے تحت دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا مزید پڑھیں
قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہورہا ہے، امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہو کر اسرائیل اور مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کا مزید پڑھیں